اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی سالانہ کانفرنس 8 جولائی سے سکاٹ لینڈ میں ، اہم معاملات زیر غور آئینگے

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ کانفرنس 8 سے 11 جولائی تک ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ میں منعقد ہوگی، جس میں رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور بورڈ سربراہان شرکت کریں گے۔

 

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کی صدارت چیئرمین جے شاہ کریں گے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سُمیر احمد سید بھی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھی بورڈ میٹنگ میں شرکت کا قوی امکان ہے۔

کانفرنس کے دوران ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027-29 کے مجوزہ فیوچر ٹورز پروگرام (ایف ٹی پی)، دوطرفہ سیریز، ون ڈے کرکٹ کے مستقبل اور دنیا بھر میں کھیلے جانے والے فرنچائز ٹورنامنٹس سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے