اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیم کی سینیگال کو 2-3 سے شکست، پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بیلجیم نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

بیلجیم کی جانب سے یوری ٹائل مینز نے اضافی وقت میں پنالٹی پر گول کر کے ٹیم کو جیت دلائی، دونوں ٹیموں نے مقررہ 90 منٹ میں دو، دو گول سکور کئے تھے، بیلجیم کی جانب سے یوری ٹائل مینز نے دو اور رومیلولو کاکو نے ایک گول سکور کیا۔

میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور شائقین کو بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملا، بیلجیم نے اہم مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تین گول سکور کئے جبکہ سینیگال نے بھی سخت مزاحمت کرتے ہوئے دو گول کئے تاہم وہ میچ برابر کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

اس کامیابی کے ساتھ بیلجیم نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اسے مزید سخت مقابلے کا سامنا کرنا ہوگا۔ دوسری جانب سینیگال کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔

فٹبال شائقین نے اس مقابلے کو ورلڈ کپ کے یادگار اور سنسنی خیز میچز میں سے ایک قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے