اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ: میکسیکو کا 40 سالہ انتظار ختم،ایکواڈورکوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) فٹ بال ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔

میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا اس طرح میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ میکسیکو نے 40 برس بعد پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

اس سے قبل فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں فرانس نے سویڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے