اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی کی بحالی کا مشن، ہرمن کروئس قومی ہاکی کوچنگ ایڈوائزر مقرر

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی کی بحالی اور ترقی کے مشن کے تحت ہالینڈ کے مایہ ناز ہاکی کوچ ہرمن کروئس کو قومی ہاکی کوچنگ ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔

پی ایچ ایف کے مطابق ہرمن کروئس کی تقرری ابتدائی طور پر دو سال کے لیے کی گئی ہے۔ وہ پاکستان میں ہاکی کے مجموعی نظام کو مضبوط بنانے، جدید کوچنگ کے طریقہ کار متعارف کرانے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے کام کریں گے۔

فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈچ ماہر سینئر اور جونیئر قومی ٹیموں کے لیے ایک جامع ہائی پرفارمنس فریم ورک تیار کریں گے تاکہ مستقبل میں قومی ٹیموں کی کارکردگی کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنایا جا سکے۔

ہرمن کروئس آئندہ ورلڈ کپ کے آغاز پر پاکستانی ٹیم کو جوائن کریں گے، جبکہ ورلڈ کپ کے بعد وہ ایشین گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاریوں کی قیادت بھی سنبھالیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے