اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شدید گرمی کے ستائے شہریوں نے فیملیز سمیت نہر کا رخ کر لیا

29 Jun 2026
29 Jun 2026

(لاہور نیوز) شدید گرمی اور حبس کے موسم میں لاہوریوں کی کثیر تعداد گرمی کے خاتمہ کیلئے نہر میں نہانے پہنچ گئی۔

نوجوان و فیملیز  نے گرمی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے نہر کا رخ کر لیا، بچوں کا بھی نہر میں رش لگا رہا جبکہ ہر کوئی ٹھنڈے پانی میں ڈوبکیاں لگا کر محظوظ ہوتا دکھائی دیا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت کا احساس یہاں آکر ختم ہو جاتا ہے لیکن یہاں پر نہانے کی وجہ سے پکڑ دھکڑ کے باعث انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ ضعلی انتظامیہ  نے شہریوں کے نہر میں نہانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے