اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حافظ نعیم کی راجہ ناصر سے ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر روز

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہورنیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پُرامن حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

 

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کوشش یہی ہے کہ آزاد کشمیر کے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، تمام جماعتوں کا اتفاق ہے کہ امن کو موقع دیا جائے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فریم ورک میں ہی رہ کر ہی بات چیت ہوگی۔علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، زخموں پر مرہم رکھا جائے، کشمیری ہمارے بھائی ہیں، لاتعلق نہیں رہ سکتے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے