اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں خاتون ٹیچر سے مبینہ اجتماعی زیادتی، سکیورٹی گارڈ سمیت 2 ملزمان گرفتار

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد میں سکول کی خاتون ٹیچر پر مبینہ تشدد اور اجتماعی زیادتی کے الزام میں پولیس نے سکول کے سکیورٹی گارڈ اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

 

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسکول کا سکیورٹی گارڈ محسن اور اس کا ساتھی اسد شامل ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے چھٹی کے بعد خاتون ٹیچر کو ورغلا کر اپنے دوست کے گھر لے گیا، جہاں مبینہ طور پر دونوں ملزمان نے خاتون کو بے ہوشی کی دوا پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو ہوش آنے پر ملزمان اسے گھر سے نکال کر فرار ہو گئے۔ اسد علی نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہےجب کہ دونوں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

اُن نے مزید کہنا تھا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دلائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے