اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا کراچی میں رینجرزکیمپ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے آپریشن کے دوران وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

مریم نواز شریف نے آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے یکسو اور متحد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے