اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یومِ عاشور :لاہور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ یومِ عاشور کے موقع پر لاہور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے اور دفعہ 144 پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

لاہور پولیس  نے کہا کہ آج شہر بھر میں 231 مجالس اور 45 عزاداری جلوسوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےاور عزاداروں کے تحفظ کے لیے چار درجاتی سکیورٹی حصار قائم کیا گیا ہے، جبکہ شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق   سیف سٹیز اتھارٹی اور دیگر کنٹرول رومز سے جلوسوں اور مجالس کی مانیٹرنگ جاری ہے۔

علاوہ ازیں،ڈولفن سکواڈ ، پیرو فورس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں تاکہ یومِ عاشور کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔

شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں، ٹریفک اور سکیورٹی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے