اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ یومِ عاشور ایسے موقع پر آیا ہے جب خطے میں ایک جنگ جاری تھی، ایرانیوں نے سنتِ حسینؓ اور کربلا کے شہدا کی یاد تازہ کر دی ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان نے جو کردار ادا کیا، وہ تاریخ میں قیامت تک ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پاکستان نے دونوں ممالک کی صلح کروائی اور پوری امت کے سامنے سرخرو ہوا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ لبنان اسرائیلی ظلم و ستم سے نجات پائے گا، جبکہ جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے، اللّٰہ تعالیٰ انہیں آزادی نصیب فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے