اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے، سرکلر جاری

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے۔

فیروز پور روڈ بورڈ نے مارکیٹوں کی بندش کا سرکلر جاری کر دیا، اس حوالے سے (تاجر) صدر میاں فیصل مجید نے کہا کہ سبزی اور پھل منڈیاں بھی 10محرم کوبند رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوم عاشورہ پر بادامی باغ سبزی منڈی بھی بند رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے