اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی: امریکہ ایران امن معاہدہ کروانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں پاکستان کے امریکہ ایران امن معاہدہ کروانے کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکر لی گئی، قرارداد میں شہبازشریف اسحاق ڈار اور جنرل عاصم منیر کو تاریخی اقدام پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

قرارداد وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کی۔

قرارداد  کے متن کے مطابق امریکہ ایران تنازعہ پر پاکستان نے شاندار سفارت کاری کی، پاکستان نے دنیا کو بہت بڑے مالی و جانی نقصان سے بچایا جس سے پاکستان کی شان حرمت و عصمت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔

قرارداد کے متن میں شہبازشریف اسحاق ڈار اور جنرل عاصم منیر کو تاریخی اقدام پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، پاکستان کے پرامن معاہدہ پر بین الاقوامی دنیا کی نظر میں ملکی عزت فہم و دانش کو دنیا تسلیم کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے