اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن ٹی 20ورلڈکپ: قومی ٹیم اپنا چوتھا میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(لاہور نیوز) ویمن ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ویمن ٹیم ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے لیڈز میں ان ایکشن ہوں گی، قومی ٹیم نے خامیوں کو دور کرنے کے لئے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستانی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں شکست ہوئی، بھارتی ٹیم نے قومی ویمن ٹیم کو 64 رنز، جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں اور بنگلا دیش کی ٹیم نے 23 رنز سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے