اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ، سپین نے سعودی عرب کو 0-4 سے شکست دے دی

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے گروپ ایچ کے اہم مقابلے میں سپین نے سعودی عرب کو 0-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔

پہلے ہاف میں سپینش ٹیم کی جانب سے میکل اویرزبال نے 2 اور لامین یامال نے ایک گول سکور کیا، لامین یامال  نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنا پہلا گول سکور کیا ہے۔

دوسرے ہاف کے آغاز میں سعودی عرب نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، لیکن قسمت بھی ان کا ساتھ نہ دے سکی، 49ویں منٹ میں سعودی عرب کے حسن التمبکتی سے بدقسمتی سے ایک اون گول ہو گیا جس کے بعد سکور 4-0 ہو گیا، اس گول  نے میچ کا فیصلہ تقریباً یقینی بنا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے