اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) ملائیشیا کے شہر سراوک میں جاری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی۔

 

پاکستانی جوڑی نے سیمی فائنل کے مقابلے میں ملائیشین جوڑی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشین جوڑی کو گیارہ آٹھ اور گیارہ پانچ سے شکست دی۔

واضح رہے کہ ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی یہ مسلسل پانچویں کامیابی ہے، پاکستان کے ناصر اقبال اور نور زمان ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے