اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر کی نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(ویب ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

وینکور میں کھیلے گئے دونوں ملکوں کی ٹیم کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ہاف کے 15ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جبکہ دوسرے ہاف میں مصر  نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 58ویں منٹ میں مصطفیٰ زیکو  نے مقابلہ برابر کیا۔

مصر کا دوسرا گول سٹار کھلاڑی محمد صلاح  نے 67ویں منٹ میں بنایا اور مصر کی ٹیم کیلئے تیسرا گول ٹریزیگوئے  نے سکور کیا۔

تین ایک کی جیت کے بعد مصر کی ٹیم اپنے گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے