اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیل روڈ انڈر پاس کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) جیل روڈ انڈر پاس کے قریب نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی، اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے نکالا، ابتدائی طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔

ریسکیو حکام کے مطابق برآمد ہونے والی لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ متوفی کی شناخت اور واقعے کے محرکات جاننے کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے