اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے پر آ گئے

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 14 ہزار 9 سو روپے کم ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 410 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 74 ہزار 205 روپے پر آ گیا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 413 روپے کم ہو کر 6 ہزار 946 روپے پر آ گئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 149 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 156 ڈالر پر آ گیا ہے۔

صرافہ ڈیلرز  کے مطابق مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 17 ہزار 2 سو روپے سستا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے