اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(ویب ڈیسک) لاہور میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں چور نے معمولی رقم کے لیے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے۔

پولیس کے مطابق چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر پیسے چوری کیے جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ویڈیو میں چورکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر نقدی لوٹ کر فرار ہوتے دیکھا گیا، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے