اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قرطبہ چوک:1 لاکھ 28 ہزار روپے کے ای چالان کی ڈیفالٹر پک اپ پکڑی گئی

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) قرطبہ چوک میں ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ای چالان نادہندہ پک اپ پکڑ لی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرریکارڈچیک کرنے پر 12 ای چالان سامنے آئے۔ گاڑی کے ذمہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 28 ہزار روپے کے جرمانے واجب الادا تھے۔ ٹریفک پولیس نے موقع پر واجب الادا جرمانہ جمع کرانے کے بعد گاڑی ریلیز کر دی۔

سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ای چالانز کی ادائیگی نہ کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جرمانوں سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے