اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں رواں سال کے دوران 2383 موٹر سائیکلیں چوری

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے اور چرانے کی وارداتوں میں اضافہ، رواں سال کے دوران 63 موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھین لی گئیں، جبکہ مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 2383 موٹر سائیکلیں چور لے اڑے۔

 پولیس ریکارڈ کے مطابق ماڈل ٹاؤن ڈویژن موٹر سائیکل چھیننے کے 20 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا، صدر ڈویژن سے 15، سٹی ڈویژن سے 14 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں، کینٹ ڈویژن سے 10، اقبال ٹاؤن ڈویژن سے موٹر سائیکل چھیننے کی 3 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سول لائنز ڈویژن میں گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کا ایک مقدمہ درج ہوا۔

موٹر سائیکل چوری میں کینٹ ڈویژن 522 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا، ماڈل ٹاؤن ڈویژن موٹر سائیکل چوری کی 510 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، صدر ڈویژن موٹر سائیکل چوری کے 452 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ اس کے علاوہ سٹی ڈویژن سے 408، اقبال ٹاؤن ڈویژن سے 262 موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں، سول لائنز ڈویژن میں رواں سال موٹر سائیکل چوری کی 229 وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے