اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راجہ مارکیٹ پولیس چوکی کی کارروائی، سنیچنگ گروہ گرفتار

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) راجہ مارکیٹ پولیس چوکی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ڈونگی گراؤنڈ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا، ملزمان گرفتاری سے قبل کینال روڈ اور گردونواح میں متعدد سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکل پر وارداتیں کرتے تھے، پولیس  نے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل، 6 موبائل فونز اور ایک کٹر برآمد کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ کے دیگر ممکنہ ساتھیوں اور نیٹ ورک کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے