اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار: خاتون کی خودکشی کی کوشش، چھریوں کے وار سے زخمی

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی۔

میرب نامی خاتون  نے اپنی گردن اور بازوں پر چھری سے وار کئے، جس کے بعد خاتون کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کو زخمی کیا تاہم مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے