اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور: حفظ کا طالب علم مبینہ زیادتی و تشدد کے بعد قتل

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) راؤ خانوالہ میں مدرسہ میں حفظ کے طالب علم کو مبینہ زیادتی و تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔

8 سالہ ریحان ساجد مدرسہ میں حفظ کا طالب علم تھا، ہسپتال ذرائع کے مطابق رات گئے بچے کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جو جان کی بازی ہار چکا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، زیادتی کی تصدیق کیلئے نمونے لئے گئے ہیں، ڈی این اے کے سیمپل فرانزک ٹیسٹ کے لئے لاہور بھیجیں گئے ہیں۔

پولیس  نے پوسٹمارٹم  کے بعد بچے کی ڈیڈی باڈی ورثا کے حوالے کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے