اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او لاہور کا رکشہ ڈرائیورز کے لئے احسن اقدام

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(ویب ڈیسک)سی ٹی او لاہور نے رکشہ ڈرائیورز کیلئے احسن اقدام انجام دیتے ہوئے ہر اتوار کو خصوصی لائسنسنگ سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیورز کیلئے خصوصی سہولیات کا آغاز کیا گیا ہے جس میں لائسنسنگ کے عمل کو مزید آسان اور مؤثر بنایا جارہا ہے۔ رکشہ ڈرائیورز اب ہر اتوار صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک مناواں لائسنسنگ سینٹر سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گے۔

رکشہ ڈرائیورز کیلئے لائسنس کے حصول کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، محفوظ سفر کے فروغ کیلئے رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دی جائے گی۔ رکشہ ڈرائیورز کیلئے خصوصی لیکچرز کا اہتمام، روڈ سیفٹی اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر تربیت دی جارہی ہے۔

 

 

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ لائسنس یافتہ اور تربیت یافتہ ڈرائیور ہی محفوظ ٹریفک نظام کی ضمانت ہیں، ہمارا مقصد رکشہ ڈرائیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور حادثات کی روک تھام ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے