اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن : ون ویلرز کی ٹکر سے دو راہگیر لڑکیاں زخمی، جناح ہسپتال منتقل

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں مغل آئی ہسپتال کے قریب مبینہ طور پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کی ٹکر سے دو راہگیر لڑکیاں زخمی ہو گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی لڑکیوں کی شناخت عائشہ اور فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

متاثرہ لڑکیوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں دونوں لڑکیوں کی ٹانگوں اور ناک کی ہڈیوں میں فریکچر آیا ہے، جس کے باعث وہ زیر علاج ہیں۔

لواحقین نے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ حادثے میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور ان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

دوسری جانب واقعے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے