اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریلیف، دو ایڈہاک الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ریلیف دیتے ہوئے دو ایڈہاک الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

وزارت خزانہ کے مطابق سال 2022 اور 2025 کے ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔2022 کا 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم کر دیا گیا ہے جبکہ 2025 کا 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس بھی بنیادی تنخواہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اضافہ ہوگا، جس کے اثرات دیگر مراعات اور الاؤنسز پر بھی مرتب ہوں گے۔

علاوہ ازیں حکومت نے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی ہے، جس سے ملازمین کو سفری اخراجات کے حوالے سے مزید مالی سہولت میسر آئے گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق یہ اقدامات ملازمین کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے اور ان کی مالی مشکلات میں کمی لانے کے لیے کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے