اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر کی کھلی کچہری، مسائل حل کرنے کا عزم

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد مرکزی دفتر پی پی 162 میں کیا گیا ہے۔

کھلی کچہری میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں عمران شاہ، حمزہ مظہر، عبدالتواب، ملک حسنین، شیخ مظہر احمد، بیرسٹر منیب ظفر شیخ، ملک حسیب لالی، محمد شفیق قمر، فہیم مظہر اور نواب شیخ شامل تھے۔

اس موقع پر جوہر ٹاؤن، ستو کتلہ، ٹاؤن شپ، کالج روڈ اور دیگر علاقوں کے شہریوں نے اپنے مسائل پیش کیے جن میں بنیادی شہری سہولیات، ترقیاتی منصوبے اور انتظامی امور سے متعلق شکایات شامل تھیں۔

ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر  نے شہریوں کے مسائل غور سے سنے اور موقع پر موجود متعلقہ حکام کو فوری حل کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے