اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینٹ کچہری کے باہر بارش کا پانی جمع، سائلین اور عملہ مشکلات کا شکار

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) کینٹ کچہری کے باہر نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث گزشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی تاحال جمع ہے، جس سے سائلین اور عدالتی عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچہری کے مرکزی گیٹ کے دونوں اطراف بارش کا پانی کھڑا ہے، جس کے باعث آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے اور شہریوں کو عدالتی امور کی انجام دہی میں دشواری پیش آرہی ہے۔

کچہری آنے والے سائلین  نے انتظامیہ کی غفلت پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ نکاسی آب کیلئے کوئی مؤثر انتظام نہیں کیا گیا، جس کے باعث بارش کے بعد صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔

عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ بارش کے پانی کی بروقت نکاسی نہ ہونے سے نہ صرف معمولات متاثر ہو رہے ہیں بلکہ شہریوں کو بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے