اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم کی دعوت کے باوجود اپوزیشن رہنما بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے: رانا ثنا اللہ

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر و سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی دعوت کے باوجود اپوزیشن رہنما بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔

کابینہ اجلاس کے بعد صحافی نے رانا ثنا اللہ سے سوال کیا کہ کیا اجلاس میں آزاد کشمیر کے حوالے سے کوئی بات ہوئی جس پر اںہوں نے کہا کہ آج  صرف بجٹ کے حوالے سے ہی گفتگو ہوئی۔

اُنہوں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں پچھلے 2 دن کے حالات کے حوالے سے کافی بہتری ہے، وزیر اعظم نے اپوزیشن کو 3 مرتبہ بجٹ کے حوالے سے بات چیت کرنے کی آفر کی تھی۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ اگر اپ میرے ساتھ بات نہیں کرنا چاہتے آپ سپیکر صاحب سے بات کر سکتے ہیں، شہباز شریف ہمشہ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں، اسی وجہ سے اپوزیشن کو کئی مرتبہ بات چیت کی دعوت دی۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے ابھی بھی بات کرنے کیلیے وزیر اعظم ہاؤس جا سکتے ہیں، کچھ روز قبل وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تھی جب کہ 2 روز قبل بھی سی ای سی اجلاس میں بھی شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے