اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: آندھی کے بعد بارش برسنے سے موسم خوشگوار ہو گیا

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں آندھی چلنے کے بارش برسنے سے موسم خوشگوار، شہریوں کے بھی مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

لاہور کے مختلف علاقوں جوہر ٹاؤن، کوٹ لکھپت، ٹاون شپ،  فیروز پور روڈ اور ماڈل ٹاؤن  سمیت کئی علاقوں میں ابر کرم  برس پڑا جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

قبل ازیں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس اور ارد گرد کے علاقوں میں شدید آندھی چلی، آندھی چلنے سے شہر میں  گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ قذافی اسٹیڈیم، نیشنل ہاکی سٹیڈیم، پنجاب سٹیڈی اور انٹر نیشنل سوئمنگ جمنیزیم  کے علاقے بھی آندھی کی لپیٹ میں  آئے اور آسمان پر گہرے بادل چھا گئے۔

آندھی چلنے کے بعد لاہور  کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی جبکہ تیز ہواؤں سے موسم بھی خوشگوار ہو گیا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم از کم درجہ حرارت 26 ڈگری تک جاری کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے