اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: جھلسا دینے والی گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 43 ڈگری پر پہنچ گیا

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ،درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، لاہور میں ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہو گی۔

طبی ماہرین  کے مطابق شہری گرمی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے