اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایل ڈی اے کا آپریشن، 13 عمارتیں مسمار، 15 سیل

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) ٹاؤن پلاننگ ونگ نے نقشے کے بغیر اور غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں متعدد عمارتوں کو مسمار اور سیل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم او پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز کی نگرانی میں واہگہ اور نشتر زونز میں آپریشن کیا گیا، اس دوران صوفی آباد، جلو، کینال پارک اور جی ٹی روڈ کے اطراف قائم غیر قانونی تعمیرات کو نشانہ بنایا گیا۔

ایل ڈی اے حکام بتایا کہ کارروائی کے دوران 13 غیر قانونی عمارتیں مسمار جبکہ 15 عمارتوں کو سربمہر کیا گیا۔

 ایم او پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز نے کہا کہ منظور شدہ نقشوں کے خلاف تعمیرات اور غیر قانونی عمارتوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رکھی جائیں گی تاکہ تعمیراتی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے