اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلامی سال کا آغاز کب؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا 15 جون کو اجلاس طلب

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے 15 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد میں منعقد ہو گا جہاں کمیٹی کے اراکین مختلف علاقوں سے ملنے والی چاند دیکھنے کی شہادتوں کا تفصیلی معائنہ کریں گے، رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے پورے ملک سے معلومات اکٹھی کرنے کے بعد ہی سرکاری اعلان کیا جائے گا۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق 15 جون کو پاکستان میں محرم کا چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انہوں  نے مزید کہا کہ اس شام ملک کے کسی بھی حصے میں چاند دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

فلکیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی تو پاکستان میں محرم الحرام کا آغاز 17 جون کو متوقع ہے، اس طرح اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینے کا آغاز ممکنہ طور پر چاند نظر نہ آنے کے ایک دن بعد ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے