اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: نند اوربھابھی کی لڑائی میں دھکا لگنے سے پڑوسی جاں بحق

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکا لگنے سے پڑوسی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ نشترکالونی میں پیش آیا جہاں شہری لڑائی ختم کرانےکے لیے گیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ شہری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے