اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا، جہاں انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا۔

 

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 698 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 523 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت سے متعلق محتاط امید نے بڑے شیئرز میں خریداری کو فروغ دیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا تھا۔

جمعرات کو کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 984 پوائنٹس یعنی 0.58 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 175 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے