اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے کر دیا گیا

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(ویب ڈیسک) ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے کر دیا گیا۔

توانائی کے تحفظ کے خدشات اور مشکل علاقائی مارکیٹ کے باوجود پاکستان نے ایندھن کی اضافی سپلائی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) کی قیمت پر سپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے