اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ میں ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی، بجلی کی قیمتوں میں کمی تین ماہ کے لئے کی گئی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی رواں سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، صارفین کو ریلیف جون، جولائی اور اگست کے بلوں میں ملے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے