اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید قربان آتے ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) عید قربان آتے ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔

لکڑی کے ٹال پر کوئلہ 120 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے، لکڑی 30 روپے کلو جبکہ 180 روپے من میں فروخت ہورہی ہے، شہر کے مختلف مقامات پر کوئلہ 150 روہے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

باربی کیو اور دیگر مزیدار کھانوں میں کوئلے کا استعمال ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے