اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) منڈی بہاؤالدین شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

منڈی بہاؤالدین میں  لوگ گھروں اور دوکانوں سے نکل کر باہر آ گئے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

ملکوال، پھالیہ بھیرہ سرائے عالمگیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کھاریاں میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی تاہم تاحال  نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے