اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت: 5 ہزار سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس کیلئے سالانہ گرانٹ منظور

24 May 2026
24 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صاف پانی کی فراہمی کے فلاحی منصوبوں میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے صوبے بھر کے بند یا خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

صوبے بھر کے 5 ہزار 182 واٹر فلٹریشن پلانٹس کیلئے سالانہ گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ ان کی آپریشن اینڈ مرمت کیلئے باقاعدہ فنڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔

حکومت کے مطابق پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کو ان فلٹریشن پلانٹس کی بحالی، دیکھ بھال اور مانیٹرنگ کیلئے سالانہ گرانٹ فراہم کی جائے گی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ شہری اور دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں، پلانٹس کی بروقت مرمت اور نگرانی کیلئے بھی علیحدہ فنڈ رکھا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو مؤثر بنانے کیلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے