اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلوچستان میں المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

24 May 2026
24 May 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں المناک حادثےنے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے ایکس پر بیان میں کہا کہ معصوم شہریوں، وطن کےمحافظوں کا خون بہانا پاکستان کی سالمیت پروار ہے، دکھ کی اس گھڑی میں ہرسوگوار خاندان کیساتھ کھڑی ہوں، محافظوں اوربےگناہ شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ 

مریم نواز  نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ شہداءکوجوارِرحمت میں جگہ دے، زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے