اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کرلیا

21 May 2026
21 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کرلیا۔

 

سلمان عتیق آج صبح 11 بج کر 49 منٹ پر ایورسٹ کے سمٹ پر پہنچے، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سلمان عتیق ایورسٹ سر کرنے والے 14 ویں پاکستانی ہیں۔

نیپال میں واقع ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8,848 میٹر ہے۔ سلمان عتیق نے گزشتہ سال نیپال میں ماسلو کی چوٹی بھی سر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے