اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیش سے شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹائے جانے کا امکان

21 May 2026
21 May 2026

(ویب ڈیسک) بنگلادیش سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز میں نئےکپتان سے متعلق مشاورت ہوگی، شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان سے ہٹا دیا جائےگا۔ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کےخلاف ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 25 جولائی سےکھیلاجائےگا۔

یاد رہے کہ بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا ہے، میزبان ٹیم نے 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔

سلہٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 358 رنز بنا سکی اور یوں دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کو 78 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے