اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز:وائٹ بال کیمپ میں شریک کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ ہونگے

21 May 2026
21 May 2026

( لاہور نیوز) پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے این سی اے وائٹ بال کیمپ میں شریک کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ ہونگے۔

قومی کرکٹرز کل راولپنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف قومی ون ڈے سکواڈ کا اعلان دو سے تین روز میں متوقع ہے، ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی بنگلا دیش سے واپسی پر سکواڈ کے حوالے سے مشاورت بھی ہو گی۔

واضح رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو راولپنڈی میں شیڈول ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور تیسرا ون ڈے 2 اور 4 جون کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے