اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کی تجویز زیرِ غور

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹرینوں کو اکانومی کلاس تک محدود رکھنے کی تجویز زیر غور ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافروں کو سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 23 مئی کو کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

دوسری اسپیشل ٹرین 24 مئی کو کراچی سے راولپنڈی روانہ کی جائے گی، جبکہ تیسری ٹرین 25 مئی کو کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاور پلانٹس کی عدم دستیابی کے باعث اس بار عید اسپیشل ٹرینوں کی تعداد محدود رکھی جا رہی ہے، تاہم حتمی شیڈول اور بکنگ سے متعلق اعلان جلد متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے