اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے