اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بڑی انٹری، کیوی پیسر لوکی فرگوسن پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

25 Nov 2026
25 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے بولنگ اٹیک کو مزید مضبوط بناتے ہوئے نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

فرنچائز ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لوکی فرگوسن کو 7 کروڑ 63 لاکھ روپے کی خطیر رقم کے عوض بطور 'ڈائریکٹ سائننگ' اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔

واضح رہے کہ اپنی تیز رفتار اور جارحانہ بولنگ کے لیے مشہور کیوی فاسٹ بولر پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لوکی فرگوسن اب تک نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 56 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں اور دنیا بھر کی مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی شمولیت سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فاسٹ بولنگ لائن اپ کو غیر معمولی تقویت ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے