اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی کرنسی سے قربانی کے جانور خریدنے والے نیٹ ورک کا انکشاف،ایک ملزم گرفتار

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) ملک میں عید الاضحیٰ کے قریب آتے اور قربانی کے جانوروں کی خریداری کا رجحان بڑھنے کے ساتھ ساتھ متعلقہ جرائم بھی بڑھ رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والے نیٹ ورک کا شاطر کارندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم عید قرباں کے موقع پر معصوم بیوپاریوں سے نوسر بازی کر رہا تھا۔

ایس پی سٹی کے مطابق تھانہ شاہدرہ اور شاہدرہ ٹاؤن میں درخواستیں موصول ہونے پر مقدمات درج  کرلیے گئے ہیں اور اے ایس پی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر 12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے