اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ: ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) موبائل جھاڑیوں میں چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

شہری کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو 2 لاکھ اور موبائل چھین کر فرار ہوئے، ایس پی سٹی ڈویژن کی ہدایت پر بادامی باغ پولیس  نے کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے کیمروں کو چیک کیا۔

دوران تفتیش میں ملزم زیادہ دیر پولیس کو چکما نہ دے سکا، پولیس نے جھاڑیوں میں چھپایا موبائل ڈھونڈ نکالا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ایس پی سٹی نے مزید بتایا کہ ملزم قرضے سے نجات حاصل کرنا چاہتا تھا جس کے باعث اس لئے جھوٹی کال کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے